Faraz Faizi

Add To collaction

11-Dec-2021 لیکھنی کی کہانی -(اوپن ٹاپک) میرا قلم! اور ستارے




★♥★♥★♥★★♥★♥★♥★♥★♥★♥★♥★

اللہ عزوجل کی بنائی ہوئی اس دنیا میں رنگارنگ نظاروں کی کمی نہیں، جس سمت نظر اٹھائیے عجائبات قدرت سے عقل حیران ہو جاتی ہے۔

تاحد نظر پھیلی ہوئی زمین، پھر اس پر سینہ تانے فلک بوس پہاڑوں کا تسلسُل، سمندروں کی وسعتیں، گھنے جنگلات، آبشاروں کے مدھر نغمے، رنگ برنگے پھولوں سے مہکتے باغ باغیچے، چہچہاتے خوش الحان پرندوں کی مدھر بولیاں، اور کائنات کے سر پر ستاروں کے بیل بوٹوں سے سجا آسمان کا شامیانہ۔

یہ سب قدرت کی عطاء کردہ عظیم نعمتیں ہیں جس کا ہزارہا بار اگر شکر کیا جائے تو کم ہے۔

اگر دن کا اجالا ہماری لئے زندگی کی نوید لیکر آتا ہے تو رات کی کالی سیاہی آنکھوں کا کاجل بن جاتی ہے، اور یہ ستارے خوابوں کی سجاوٹ کا سامان بن جاتے ہیں۔

تحریر ابھی جاری ہے...........

از قلم:  فرازفیضی

   14
7 Comments

Gunjan Kamal

28-Sep-2022 04:24 PM

👏👌

Reply

fiza Tanvi

21-Sep-2022 08:39 AM

Apki qalam ko allah ne khoob نوازا ہے

Reply

Simran Bhagat

20-Sep-2022 06:31 PM

بہت خوبصورت

Reply